Harivansh Narayan Singh elected Rajya Sabha Deputy Chairman: راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین منتخب ہوئے ہری ونش نارائن سنگھ، مسلسل تیسری بار ملی یہ بڑی ذمہ داری
ہری ونش نارائن سنگھ ایک بار پھر راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین منتخب ہوگئے ہیں۔ اس سے پہلے، گزشتہ ہفتہ ہی صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے انہیں راجیہ سبھا کے لئے نامزد کیا تھا۔ یہ سیٹ سابق چیف جسٹس رنجن گوگوئی کے ریٹائرہونے کے بعد خالی ہوئی تھی، جسے بھرنے کے لئے جے ڈی یو لیڈر ہری ونش کو منتخب کیا کیا گیا۔ 69 سالہ ہری ونش کی مدت اب 2032 تک رہے گی۔
PM Modi on Harivansh Narayan Singh: چندرشیکھر جینتی پر ہری ونش کو تیسری بار ذمہ داری ملنا خوش آئند اتفاق ہے: وزیر اعظم مودی
نریندر مودی نے جمعہ کو راجیہ سبھا میں ہری ونش نارائن سنگھ کو مسلسل تیسری بار نائب چیئرمین منتخب ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کے تجربے اور طرزِ کار کی کھل کر تعریف کی۔ وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ہری ونش نارائن سنگھ کا تیسری بار اس عہدے پر منتخب ہونا اس بات کا ثبوت ہے کہ ایوان کو ان پر گہرا اعتماد ہے۔
President Draupadi Murmu nominates Harvish Narayan Singh to Rajya Sabha: صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے ہرونش نارائن سنگھ کو بھیجا راجیہ سبھا، تیسری بار بنیں گے رکن پارلیمنٹ
صدرجمہوریہ دروپدی مرمو نے ہری ونش نارائن سنگھ کو راجیہ سبھا کے لئے نامزد کیا ہے۔ یہ ان کی تیسری مدت ہوگی، لیکن اس باروہ صدرکے ذریعہ نامزد رکن کے طورپرایوان میں داخل ہو رہے ہیں۔
Rajya Sabha Deputy Chairman Harivansh Narayan Singh: راجیہ سبھا کے نائب چیئرمین ہری ونش کی جذباتی الوداعی تقریر،تجربات کئے شیئر
انہوں نے پارلیمانی امور کے وزیر کرن رجیجو کی بھی تعریف کی اور کہا کہ ان کا مہذب اور متوازن اندازِ گفتگو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ہری ونش نارائن سنگھ نے اپنے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ وہ خود کو ایک ایسے نائب چیئرمین کے طور پر دیکھتے ہیں،
Credit to PM for India discussing its culture with pride: ہندوستان کا اپنی ثقافت پر فخر کے ساتھ بحث کرنے کا سہرا وزیر اعظم کو جاتا ہے: ہری ونش
جونا اکھاڑہ کے سربراہ آچاریہ مہامنڈلیشور سوامی اودھیشانند گری نے کہا، ’’2014 میں نریندر مودی کے وزیر اعظم بننے کے بعد سے ایک خاص تبدیلی آئی ہے۔ لوگ اب ثقافتی موضوعات پر زیادہ





