Bharat Express DD Free Dish

Hardeep Singh Puri

رسوئی گیس کی طرح پٹرول اورڈیژل کی قیمتیں بھی سستی ہوں گی اورمرکزی حکومت پھرتحفہ دینے جا رہی ہے۔ وزیرپٹرولیم ہردیپ سنگھ پوری نے یہ بات کہی ہے۔

مرکزی وزیر پوری نے کہا، "حکومت نے تعمیراتی صنعت کے لیے ایک روڈ میپ تیار کیا ہے اور اس کنکلیو نے تعمیراتی ٹیکنالوجی اور ہندوستانی رئیل اسٹیٹ انڈسٹری کے کچھ بہترین خیالات کو اکٹھا کیا ہے

دہلی میں سی این جی اور پائپ لائن گھریلو  گیس (پی این جی) کی قیمتوں میں ہفتہ کو 6 روپے تک کی کمی کی گئی