Urdu Conclave 2026

Handloom Sector

نیشنل ہینڈلوم ڈے ہر سال 7 اگست کو منایا جاتا ہے، جس کا مقصد ہینڈلوم انڈسٹری کی خدمات کا اعتراف، بنکروں کی حوصلہ افزائی، اور قومی سطح پر اس شعبے کے فروغ کو اجاگر کرنا ہے۔

انھوں نے کہا کہ ہندوستان کی ہینڈلوم انڈسٹری جو کبھی زوال کا شکار تھی، آج نئی توانائی، مقصد اور اعتماد کے ساتھ ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔