Halal Certification Case: مولانا محمود مدنی سے ایس ٹی ایف کی 6 گھنٹے کی پوچھ گچھ، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
جمعیۃ علماء ہند کے صدراورسابق رکن پارلیمنٹ مولانا محمود مدنی سے ایس ٹی ایف پوچھ گچھ کر رہی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ لکھنؤ میں ایس ٹی ایف نے ان سے 6 گھنٹے سے پوچھ گچھ کی ہے۔
15 days for removing halal-certified items: حلال سرٹیفیکیشن والی چیزوں کو ہٹانے کیلئے یوپی حکومت نے 15 دنوں کی مہلت دی
اتر پردیش کی حکومت نے آؤٹ لیٹ چینز، خوردہ فروشوں اور ڈپارٹمنٹ اسٹورز کو 15 دن کا وقت دیا ہے کہ وہ اپنے شیلفوں سے حلال سرٹیفکیٹ سے تصدیق شدہ کھانے پینے کی اشیاء کو واپس لے لیں۔ اس نے ریاست میں قائم 92 مینوفیکچررز کو بھی ہدایت کی ہے، جو اپنے سامان کے لیے غیر مصدقہ تنظیموں سے حلال سرٹیفیکیشن حاصل کر رہے تھے۔
Halal Controversy: کیا ہے حلال معاملہ؟ کرناٹک میں کیوں اٹھ رہا یہ معاملہ؟
کھانے پینے کی اشیاء کے علاوہ ادویات، صابن، شیمپو، کاسمیٹکس جیسی چیزوں کو بنانے، پیکنگ، ذخیرہ کرنے وغیرہ کے طریقوں کی بنیاد پر بھی حلال سرٹیفیکیشن دی جاتی ہے۔