Owaisi Outrage Over Hike in Haj Airfares: حج کرایہ بڑھانے پر برہم ہوئے اسدالدین اویسی، بولے- یہ عازمین کا استحصال ہے، سرکلر واپس لینے کا کیا مطالبہ
28 اپریل کو حج کمیٹی کی جانب سے جاری ایک خط میں کہا گیا تھا کہ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث پیدا ہونے والے غیر معمولی حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے وزارتِ اقلیتی امور نے فضائی چارٹر خدمات کے کرایے میں ایک بار ترمیم کی منظوری دی ہے
Hajj 2026 Arrangements: بھارتی حجاج کے لیے جدید سہولیات کا اعلان، اسمارٹ واچ اور ڈیجیٹل مانیٹرنگ سمیت متعدد اقدامات شامل
بھارت سے حج 2026 کا باضابطہ آغاز 18 اپریل سے ہونے جا رہا ہے، جس کے تحت حجاج کرام کا پہلا قافلہ ملک کے مختلف امبارکیشن پوائنٹس سے سعودی عرب روانہ ہوگا۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری معلومات کے مطابق اس سال مجموعی طور پر 1,75,025 عازمین حج کے اس مقدس سفر پر روانہ ہونے کی توقع ہے۔
Hajj Khidmat In Jeddah Saudi Arabia: روحانی و قلبی رشتوں کی زندہ مثال: جدہ میں حجاج کی خدمت کا جہاد جاری، اب تک لاکھوں حجاج میں تحائف کی تقسیم
حاجی محمد ایوب سیوہاروی ویلفیئر آرگنائزیشن کی جانب سے گذشتہ اکیس برسوں سے لاکھوں حجاج میں تحائف کی تقسیم کیے گئے۔ اس سال بھی یہ سلسلہ جاری ہے اور مختلف کمپنیوں کی جانب سے اب تک 3,14,213 (تین لاکھ چودہ ہزار دو سو تیرہ) گفٹ آرگنائزیشن کو موصول ہو چکے ہیں اور یہ تعداد مزید بڑھنے کی توقع ہے۔
India-Saudi Arabia Relations : وزیراعظم مودی کے دور میں بھارت-سعودی تعلقات ہوئے مزید مضبوط، تجارت 43 بلین ڈالر سے تجاوز
بھارت اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی اور اقتصادی تعلقات دن بدن مضبوط ہو رہے ہیں۔ 1947 میں شروع ہونے والا یہ تعلق اب ایک مؤثر اور جامع اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ اس مضبوطی کی ایک بڑی مثال دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت ہے، جو سال 2023-24 میں 42.98 بلین امریکی ڈالر سے تجاوز کر چکا ہے۔
Hajj 2026: مرکزی حکومت نے شروع کی حج 2026 کی تیاری، کرن رجیجو نے کہا- وقت پر دیں درخواست
مرکزی وزیر کرن رجیجو نے کہا کہ 2026 کے حج کے لیے درخواست کا عمل ایک ہفتے کے بعد شروع ہو جائے گا۔ میں حج پر جانے والے تمام عازمین سے درخواست کروں گا کہ وہ وقت پر درخواست دیں۔
Hajj Flight Faces Wheel Glitch At Lucknow Airport: لکھنؤ ایئرپورٹ پر بڑا حادثہ ہوتے ہوتے بچا، عازمین حج کے طیارے کی ہنگامی لینڈنگ، جانئے کیا پورا معاملہ
ایئرپورٹ پر موجود فائر سیفٹی ٹیم کی گاڑیاں موقع پر پہنچ گئیں۔ فوم اور پانی پھینک کر 20 منٹ میں صورتحال پر قابو پالیا گیا۔ اس دوران مسافر طیارے کے اندر تھے۔ جب مسافروں کو واقعہ کا علم ہوا تو وہ خوفزدہ ہوگئے۔
Asaduddin Owaisi on Pakistan: حج پر جانے والے ہندوستانیوں سے اویسی نے کہا- دعا کیجئے…پڑوسی ملک کی عقل ٹھکانے آئے، اللہ اس کی دم سیدھی کرے…ورنہ…
بی جے پی کی کیرالہ یونٹ کے صدر اور سابق مرکزی وزیر راجیو چندر شیکھر نے ایک بیان میں اسد الدین اویسی اور کانگریس لیڈر ششی تھرور کی حب الوطنی کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ دونوں رہنما بی جے پی کے نظریاتی مخالف ہیں لیکن جب ملک کو بحران کا سامنا کرنا پڑا تو انہوں نے سیاست سے اوپر اٹھ کر ملک کا ساتھ دیا۔
Saudi’s strict warning to Pakistan: سعودی عرب نے پاکستان کو دی سخت وارننگ، حج ضابطوں کی خلاف ورزی کرنے پر ہوگی یہ بڑی کارروائی
اس سال تقریباً 89,000 پاکستانی عازمین حج سرکاری اسکیم کے تحت سعودی عرب جائیں گے جبکہ 23,620 نجی ٹور آپریٹرز کے ذریعے روانہ ہوں گے۔ ان میں سے 50,500 مسافر سعودی عرب کے مکہ روٹ اقدام سے مستفید ہوں گے جن میں سے 22,500 کراچی اور 28,000 اسلام آباد سے پرواز کریں گے۔





