Pakistan: حاجی جان محمد بن گئے ہیں 60ویں بچے کے باپ، بیویوں کی خواہش جان کر رہ جائیں گے حیران
Pakistan 60th Child: سردار حاجی جان محمد چوتھی شادی کرنے کا منصوبہ تیار کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نہ صرف ان کی بلکہ بیویوں کی بھی خواہش زیادہ بچے پیدا کرنے کی ہے۔