Hajj 2025: حج کوٹہ تنازعہ کے درمیان وزیراعظم مودی سے مداخلت کی اپیل، پرائیویٹ ٹورآپریٹرزکے عازمین حج کی تعداد میں52,507 کی کٹوتی پراظہارتشویش
نجی عازمین حج کا کوٹہ 52,507 سے کم کرکے صرف 10,000 کردیا گیا ہے۔ اس سے ایک نازک صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔ مختلف ریاستوں کے حج گروپ آرگنائزرز (HGOs) کے ایک وفد اور CHGOs کے مشترکہ حج گروپ آرگنائزرزنے وزیراعظم نریندرمودی سے فوری مداخلت کی درخواست کی ہے۔
Detained Indian pilgrim released to join Haj: سعودی عرب میں گرفتار کئے گئے ہندوستانی عازمین حج کو ملی رہائی ،سفارت خانہ نے نبھایا اہم رول
خاندان نے واضح طور پر اس بات سے انکار کیا کہ ان کے خاندان کا رکن سعودی عرب میں ہے یا اس سلسلے میں بیرون ملک ہے۔ گرفتار عازمین حج کے بیٹے نے ہندوستانی سفارتخانے کو خط میں لکھا کہ ہمارے والد ایک سرکاری ملازم ہیں۔





