International Conference on Gyan Bharatam: ہندوستان کی ثقافت، ادب اور شعور کا بلند آواز بنے گا گیان بھارتم مشن: پی ایم مودی
پی ایم مودی نے کہا کہ آج وگیان بھون ہندوستان کے سنہری ماضی کی نشاۃ ثانیہ کا گواہ ہے۔ ابھی کچھ دن پہلے میں نے گیان بھارتم مشن کا اعلان کیا تھا، اور اتنے کم وقت میں آج ہم گیان بھارتم بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد کر رہے ہیں۔
Gyan Bharatam: وزیر اعظم مودی 12 ستمبر کو لانچ کریں گے ’’گیان بھارتم پورٹل‘‘، امت شاہ کریں گے دہلی اعلامیے پر دستخط
یہ کانفرنس 11 سے 13 ستمبر تک ’’مخطوطات کے ورثے کے ذریعے ہندوستان کی علمی میراث کی بازیابی‘‘ کے موضوع کے تحت منعقد ہوگی۔





