Gwalior Accident: گوالیار میں خوفناک سڑک حادثہ، تیز رفتار کار نے کانوڑیوں کو کچلا، 4 ہلاک
پولیس کے مطابق یہ واقعہ گوالیار-شیو پوری لنک روڈ پر شیتلا ماتا مندر چوراہے کے قریب پیش آیا۔ پولیس کی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ایک تیز رفتار کار نے کانوڑیوں کے ایک گروپ کو کچل دیا۔ اس واقعے کے بعد کار بھی بے قابو ہو کر قریب ہی ایک گڑھے میں جاگری۔ پولیس فی الحال پورے معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔
Gwalior Accident: گوالیر میں ٹرک نے آٹو کو ماری ٹکر، 4 افراد ہلاک، چار زخمی
حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور ہلاک ہونے والوں کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا گیا، جب کہ زخمیوں کو علاج کے لیے اسپتال بھیج دیا گیا۔





