Gurugram crime: گروگرام میں 13 سالہ گھریلو ملازمہ کو برہنہ کر ہتھوڑے اور لوہے کی راڈ سے مارا گیا، مقدمہ درج
پولیس نے بتایا کہ تینوں ملزمان کے خلاف پروٹیکشن آف چلڈرن فرام سیکسوئل آفنسز (POCSO) ایکٹ اور جووینائل جسٹس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
Mazar set on fire in Gurugram: گروگرام میں مزار کو نذر آتش کرنے کے معاملے میں پانچ میں سے تین ملزم گرفتار: پولیس
اے سی پی کرائم ورون دہیا نے کہا، ''پانچوں ملزمان نے نوح تشدد کے بارے میں سوشل میڈیا پوسٹس کو دیکھ کر فساد برپا کرنے کی منصوبہ بندی کی۔ نشے کی حالت میں ملزم نے اتوار کی رات کسی آتش گیر مادے کی مدد سے آگ لگا دی۔
Bhojpuri Actress Rape: ”بیڈ پر پٹک دیا اور کہا اب انٹرویو بیڈ پر ہو گا“، بھوجپوری اداکارہ کے ساتھ گروگرام کے ہوٹل میں ریپ کی واردات کو دیا انجام
بھوجپوری اداکارہ نے بتایا کہ ملزم مہیش انٹرویو کے دوران شراب پی رہا تھا۔ اس کے بعد مجھے اس کی کچھ حرکتوں پر شک ہوا تو میں نے اس سے انٹرویو ختم کرنے کو کہا۔





