Bharat Express DD Free Dish

Guru Tegh Bahadur

نوی ممبئی میں گرو تیغ بہادر کے 350ویں شہیدی سماگم کے موقع پر منعقدہ پروگرام ‘ہند دی چادر’ میں مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے گرو صاحب کی قربانی کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ گرو تیغ بہادر جی کی شہادت کے بغیر ہندو اور سکھ برادری محفوظ نہیں رہ پاتی۔

وزیراعظم نریندر مودی نے نوی ممبئی میں گرو تیغ بہادر کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کی قربانی کو سماجی یکجہتی کی عظیم مثال قرار دیا۔ ’ہند دی چادر‘ تقریب میں سماجی اتحاد کی اہمیت پر زور۔

سکھوں کے نویں گرو، گرو تیغ بہادر کی 350ویں شہادت برسی کے موقع پر 21 دسمبر کو کھار گھر (نوی ممبئی) کے اوول میدان میں ایک بڑے قومی پروگرام کا انعقاد کیا جائے گا، جس میں مرکزی وزیرِ داخلہ امت شاہ خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔

سکھ طنقے کے مذہبی پیشوا گرو تیغ بہادرکی 350 ویں برسی کی یادمیں منعقدہ کانفرنس انڈیا اسلامک کلچرل سنٹر کے تعاون سے آئی ایم سی آر، آل انڈیا پیس مشن نئی دہلی اورکیندریہ سنگھ سبھا پنجاب کی مشترکہ کوششوں سے منعقدکی گئی۔

جمعہ کے روز وزیر اعظم نریندر مودی نے گرو تیغ بہادر کو ان کے پرکاش پورب کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے گرو تیغ بہار کی ہمت، قربانی اور روحانی وراثت کے لیے احترام کا اظہار کیا۔