Bharat Express DD Free Dish

Guru Nanak Sikh Gurdwara

وزیراعظم نریندر مودی نے گرو نانک دیو کے 555ویں پرکاش پرو (جینتی) اور کارتک پورنیما – دیو دیوالی کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد پیش کیں۔ انہوں نے کہا کہ گرو نانک دیو جی کی تعلیمات انسانیت کے لیے دائمی رہنمائی کا ذریعہ ہیں، جو ہمدردی، مساوات، سادگی اور خدمت کے جذبے پر مبنی ہیں۔

بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن نے کہا کہ نئی دہلی میں قائم پاکستان ہائی کمیشن نے سکھ یاتریوں کو گرو نانک کے جنم اتسو میں شرکت کے لیے 2100 سے زائد ویزے جاری کیے ہیں۔ یہ اتسو 4 سے 13 نومبر 2025 تک پاکستان میں منعقد کیا جائے گا۔

انگریزی ویب سائٹ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق سرے میں واقع گرو نانک سکھ گرودوارہ میں خصوصی پراتھناکا اعلان کیا گیا ہے۔ یہ وہی جگہ ہے جہاں 18 جون 2023 کو خالصتانی رہنما ہردیپ سنگھ نجر کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔

بھارت نے طویل عرصے سے کینیڈا میں سکھ علیحدگی پسند گروپوں کی موجودگی پر اعتراض کیا ہے۔ اس نے نجر کو ’’دہشت گرد‘‘ قرار دیا تھا۔ وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے کہا ہے کہ خالصتانی علیحدگی پسند عناصر کو سیاسی سرپرستی دے کر کینیڈین حکومت یہ پیغام دے رہی ہے کہ اس کا ووٹ بینک قانون کی حکمرانی سے زیادہ طاقتور ہے۔