Amit Shah Paid Tribute to Guru Angad Ji: گرمکھی رسم الخط اور لنگر کی روایت کو یاد کرتے ہوئے امت شاہ نے گرو انگد جی کو پیش کیا خراجِ عقیدت، انہیں قرار دیا سماجی اصلاح کی علامت
وزیر داخلہ امت شاہ نے گرو انگد جی کے پرکاش پرب کے موقع پر ملک کے عوام کو مبارکباد دی۔ انہوں نے کہا کہ گرو جی نے گرمکھی رسم الخط کو فروغ دیا اور لنگر کی روایت کے ذریعے سماج میں برابری اور اتحاد کا پیغام دیا۔
Veer Bal Diwas: ویر بال دیوس پروگرام میں پی ایم مودی نے کہا- ویر صاحبزادوں سے تحریک لے رہا ہے ملک
پی ایم مودی نے کہا کہ آزادی کے امرت دور میں ویر بال دیوس کی شکل میں ایک نیا باب شروع ہوا ہے۔ پچھلے سال ملک نے پہلی بار ویر بال دیوس منایا۔ پورے ملک نے بڑے جذبات سے صاحبزادوں کو سنا۔





