Dera Sacha Sauda chief Ram Rahim:رام رحیم کوپھرملی21دن کی پیرول،جیل کاٹ رہے ہیں یا پکنک منا رہے ہیں رام رحیم؟
عصمت دری اور قتل جیسے سنگین جرائم میں 20 سال اور عمر قید کی سزا کاٹ رہے رام رحیم اس بار 17ویں مرتبہ جیل سے باہر آئیں گے۔ روہتک کی سناریا جیل سے رہائی کے بعد وہ سرسا واقع ڈیرہ سچا سودا آشرم جائیں گے۔
Gurmeet Ram Rahim 30 days Parole: بابا رام رحیم کو 5 ماہ میں ماہ میں دوسری بارپیرول، 30 دنوں کے لئے جیل سے باہر
ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم کو30 دنوں کی پیرول پررہائی مل گئی ہے۔ یہ ان کی 16ویں پیرول تھی۔ وہ سادھویوں کی عصمت دری کے الزام میں روہتک جیل میں سزا کاٹ رہا ہے۔ اس سال یہ ان کی دوسری پیرول ہے۔ صبح 7 بجے گرمیت رام رحیم سخت سیکورٹی میں سرسا آشرم کے لئے روانہ ہوئے۔
Rape Convict Gurmeet Ram Rahim Parole: عصمت دری کامجرم اور ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم کو پھر ملی 40 دن کی پیرول، سرسا ڈیرہ میں تیاریاں تیز
عصمت دری کے معاملے میں قصوروار قرار دیے جا چکے ڈیرہ سچا سودا کے سربراہ گرمیت رام رحیم کو روہتک کی سناریا جیل سے 40 دن کی پیرول منظور کر لی گئی ہے۔ سنہ 2017 میں سزا سنائے جانے کے بعد یہ پندرہویں بار ہے جب رام رحیم جیل سے باہر آ رہے ہیں، جبکہ سال 2026 میں یہ ان کی پہلی رہائی ہے۔
Ram Rahim gets parole for 12th time: جیل میں بند رام رہیم کو 12ویں بار ملا پیرول، 30 دن کیلئے ہوا آزاد
رام رہیم اس وقت ریاستی دارالحکومت چنڈی گڑھ سے 250 کلومیٹر دور روہتک کی انتہائی سخت سکیورٹی والی سناریا جیل میں بند ہے۔ اس سے قبل ہائی کورٹ نے رام رہیم کی گود لی ہوئی بیٹیوں کی شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے پیرول کی درخواست کو مسترد کر دیا تھا۔
Robert Vadra: ‘گرمیت رام رہیم اور اروند کیجریوال کے جیل سے باہر آنے کے پیچھے بی جے پی’، رابرٹ واڈرا نے لگایا الزام
رابرٹ واڈرا نے پی ایم مودی اور بی جے پی کے سرکردہ لیڈروں کو بھی نشانہ بنایا کہ مبینہ طور پر ان کا نام توہین آمیز انداز میں استعمال کیا گیا۔
Rape convict Ram Rahim seeks 20-day parole: جیل سے پھر باہر آرہا ہے رام رہیم، دسویں بار ملنے والا ہے پیرول،ہریانہ اسمبلی انتخابات پر ہوسکتا ہے اثرانداز
حکومت نے تجویز کی درخواست چیف الیکٹورل آفیسر کو مشاورت کے لیے بھیج دی ہے۔ بدلے میں سی ای او نے مجرم کی رہائی سے پیدا ہونے والے ممکنہ پریشان کن حالات کے بارے میں معلومات مانگی ہیں۔ ڈیرہ سربراہ اس وقت روہتک کی سناریا جیل میں بند ہے۔
Gurmeet Ram Rahim parole: گرمیت رام رحیم ایک بار پھر سناریا جیل سے باہر، اس بار 21 دن کی ملی فرلو
ڈیرہ سربراہ گرمیت سنگھ کے پیروکاروں میں خوشی کی لہر ہے کیونکہ وہ 21 دن کی فرلو پر 7ویں بار روہتک کی سناریا جیل سے باہر آیا ہے۔ بابا رام رحیم سناریا جیل سے سیدھے برناوا آشرم پہنچا ہے، جہاں کئی دنوں سے صفائی کا کام جاری تھا۔
Gurmeet Ram Rahim Furlough: پھر جیل سے باہرآنا چاہتے ہیں ڈیرہ سچا سود ا کے سربراہ رام رحیم،اب اٹھایا یہ قدم
رام رحیم نے ہائی کورٹ میں اپنی درخواست میں کہا تھا کہ انہیں ڈیرہ سچا سودا کی طرف سے منعقد ہونے والے ایک پروگرام میں شرکت کے لیے پیرول کی ضرورت ہے۔ہائی کورٹ نے جنوری کے مہینے میں ڈیرہ سربراہ کی بار بار پیرول اور فرلو کے خلاف ایس جی پی سی کی درخواست پر ہریانہ حکومت کو پھٹکار لگائی تھی۔





