Bharat Express DD Free Dish

Gurgaon

سماجی تنظیم ایسوسی ایشن فارپروٹیکشن آف سول رائٹس کی فیکٹ فائنڈنگ ٹیم کا کہنا ہے کہ پچھلے ایک ہفتے کے دوران گڑگاؤں میں 200 سے زائد افراد کو غیرقانونی طورپرحراست میں لیا گیا ہے۔ زیادہ ترافراد کا تعلق مغربی بنگال سے ہے اوریہ لوگ دہائیوں سے تعمیرات، گھریلوکام، فیکٹریوں، صفائی، ری سائیکلنگ اور ڈرائیوری جیسے شعبوں میں کام کرکے شہرکی معیشت میں اہم کردارادا کررہے ہیں۔

عارضی الاٹمنٹ لیٹر 18 نومبر 2013 کو دیا گیا تھا، جب گھر خریدار نے تقریباً 12 لاکھ روپے ادا کیے تھے۔ فلور خریدار کا معاہدہ 6 مئی 2014 کو رجسٹر کیا گیا تھا، جب گھر خریدنے والے نے 1.07 کروڑ روپے ادا کیے تھے۔