Gautam Adani and his family visit Gundicha Temple: اڈانی گروپ کے چیئرپرسن گوتم اڈانی اپنی فیملی کے ساتھ پہنچے شری گنڈیچا مندر، لیا آشیرواد
جگن ناتھ رتھ یاترا میں عقیدت مندوں کا سیلاب امڈ آیا ہے۔ ان دنوں ملک اور بیرون ملک سے عقیدت مند پوری پہنچ رہے ہیں۔ 12 دن تک چلنے والی رتھ یاترا کو لے کر عقیدت مند پرجوش ہیں۔ اس دوران، اڈانی گروپ کے چیئرپرسن گوتم اڈانی اور ان کے خاندان بھی شری گنڈیچا مندر پہنچے اور آشیرواد لیا۔





