Bharat Express DD Free Dish

gulf of oman

وزیر اعظم مودی کے تین ممالک کے دورے کا آج آخری دن ہے۔ اردن اور ایتھوپیا کے بعد آج وہ عمان پہنچیں گے، جہاں وہ سلطان ہیثم بن طارق سے ملاقات کریں گے۔

وزیر اعظم مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے جمعہ کو بھارت اور عمان کے درمیان تجویز کردہ فری ٹریڈ ایگریمنٹ (ایف ٹی اے) کو منظوری دے دی ہے۔ اس اقدام کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان تجارتی اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانا اور باہمی اقتصادی تعاون کو فروغ دینا ہے۔

مڈل ایسٹ سے لیکر یورپ  تک  جنگ جاری ہے ۔ روس یوکرین کی جنگ ہو یا  حماس اسرائیل کی یا پھر حوثیوں کے خلاف بحر احمر میں جنگ ہو، ان تمام جنگوں میں امریکہ واحد ایسا ملک ہے جو ہر جگہ موجود ہے۔ اسرائیل حماس جنگ میں اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔

تینوں ممالک کے درمیان پہلی مشق کا مقصد تینوں بحری افواج کے درمیان سہ فریقی تعاون کو بڑھانا اور بحری ماحول میں روایتی اور غیر روایتی خطرات سے نمٹنے کے لیے اقدامات کو اپنانے کی راہ ہموار کرنا ہے