SC Hear Gulf CBSE 12th Improvement Result Case: خلیجی ممالک کے طلبہ کے 12ویں جماعت کے نتائج روکنے کے معاملے پر سپریم کورٹ میں 22 جون کو سماعت، مرکز نے خامیاں دور کرنے کی یقین دہانی کرائی
خلیجی ممالک کے طلبہ کے 12ویں امپروومنٹ امتحان کے نتائج روکنے پر سپریم کورٹ 22 جون کو سماعت کرے گا۔ مرکز نے کہا- 22 جون تک خامیاں دور کر لیں گے۔
Exclusive Interview with the Spokesperson Margaret MacLeod, US State Department.: غزہ، یوکرین اور یمن، ہر جنگ میں امریکہ کیوں ہے شامل؟پڑھیے امریکی ترجمان کا خاص انٹرویو
مڈل ایسٹ سے لیکر یورپ تک جنگ جاری ہے ۔ روس یوکرین کی جنگ ہو یا حماس اسرائیل کی یا پھر حوثیوں کے خلاف بحر احمر میں جنگ ہو، ان تمام جنگوں میں امریکہ واحد ایسا ملک ہے جو ہر جگہ موجود ہے۔ اسرائیل حماس جنگ میں اسرائیل کے ساتھ کھڑا ہے۔
Qatar signs 27-year gas supply deal with China’s CNPC: قطر نے چین کے ساتھ گیس سپلائی کیلئے 27 سال کا معاہدہ کیا
قطر انرجی نے نومبر میں چین کے سینوپیک کے ساتھ 27 سالہ سپلائی کا معاہدہ 4 ملین ٹن سالانہ پر سیل کیا۔ سرکاری چینی گیس کمپنی نے بھی 8 ملین ٹن سالانہ صلاحیت کی ایک ایل این جی ٹرین کے 5 فیصد کے برابر ایکویٹی حصص لیا۔





