Bharat Express DD Free Dish

Gulab Singh Kataria

گورنر نے اس ملاقات کے دوران وزیر داخلہ کو پنجاب میں حالیہ سیلاب کی صورت حال سے بھی آگاہ کیا۔ انھوں نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ریلیف اور ریسکیو آپریشنز، موجودہ حالات اور آئندہ درکار تعاون کی تفصیل بھی پیش کی۔