Skill India Mission: وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ‘اسکل انڈیا مشن’ بن گیا ملک کا فخر
اس مشن کے تحت مختلف شعبوں جیسے تعمیرات، آئی ٹی، صحت کی دیکھ بھال، ہاسپٹلٹی اور مینوفیکچرنگ جیسے مختلف شعبوں میں تربیت دی جاتی ہے۔ تربیت کے بعد نوجوانوں کو روزگار کے مواقع سے منسلک کیا جاتا ہے،جس سے ان کی معاشی حالت بہتر ہوتی ہے۔
Liquor Ban in Bihar: بہار میں ملے شراب پر چھوٹ، سابق وزیر اعلیٰ نے گجرات ماڈل کو اپنانے کا کیا مطالبہ
مانجھی نے یہ بھی کہا کہ غریب طبقہ اور جو لوگ جسمانی طور پر سخت محنت کرتے ہیں، انہیں حد میں شراب کی ضرورت ہوتی ہے۔ اس کے ساتھ جیتن رام مانجھی نے گجرات حکومت کے ماڈل کی بھی تعریف کی۔





