Bharat Express DD Free Dish

Gujarat Giants

گارڈنر گجرات کے لیے چوتھے نمبر پر بلے بازی کرنے آئیں۔ اس دوران انہوں نے 32 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 52 رنز بنائے۔ گارڈنر کی اننگز میں 5 چوکے اور 3 چھکے شامل تھے۔

اس طرح گجرات جائنٹس کو سیزن کی مسلسل چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ گجرات جائنٹس اپنی پہلی جیت کا انتظار کر رہے ہیں۔

ممبئی کے بریبورن اسٹیڈیم میں ویمنز پریمیئر لیگ 2023 کے 16ویں میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور نے گجرات جائنٹس کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی ہے۔ اس جیت کے ساتھ ہی آر سی بی ٹیبل میں چوتھے مقام پر پہنچ گئی۔

148 رنز کے جواب میں دہلی کی ٹیم 18.4 اوور میں 136 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ ممبئی انڈینس نے مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 162 رنز بنائے۔ ممبئی انڈینس ٹاس ہارنے کے بعد بیٹنگ کرنے اتری اور اس کی شروعات اچھی نہیں رہی۔

رائل چیلنجرس بنگلور کو اپنی پہلی جیت حاصل کرنے کے لے 202 رنز بنانے تھے لکنی سوفی ڈیوائن کی شاندار اننگز کے باوجود ٹیم 20 اوورز میں 6 وکٹوں پر 190 رنز ہی بنا سکی۔

یوپی واریئرس نے انتہائی سنسنی خیز مقابلے میں گجرات جائنٹس کو 3 وکٹوں سے شکست دی۔ یوپی واریئرس کی جانب سے گریس ہیرس نے 26 گیندوں پر ناقابل شکست 59 رنز بنائے۔