India poised to become factory of the world: ہندوستان مینوفیکچرنگ کا ہب بننے کیلئے پوری طرح سے تیار ہے
ماروتی سوزوکی، ایگزیکٹو ڈائریکٹر راہل بھارتی نے مزید کہا کہ کمپنی 10 سالوں میں نو گناترقی پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ کمپنیاں برآمدی منڈی میں زیادہ سے زیادہ حصہ حاصل کرنے کا ہدف رکھتی ہیں کیونکہ پیشکشوں کو بڑھانے کا ہمیشہ موقع ہوتا ہے۔
Gujarat Election Result, Biggest Factors : اس بار کے گجرات انتخابات سے متعلق اہم معلومات
گجرات میں AAP کے 128 امیدواروں کی ضمانت ضبط ہوگئی۔ گجرات میں عام آدمی پارٹی نہ صرف 5 سیٹوں پر الیکشن جیت سکی بلکہ یہاں پارٹی کے 181 امیدواروں میں سے 128 کی ضمانت ضبط ہوگئی۔ ان میں گجرات کے وزیر اعلیٰ کے امیدوار اسوردھن گڑھوی، گجرات AAP کے ریاستی صدر گوپال اٹالیہ اور AAP لیڈر الپیش کٹھیریا شامل ہیں۔