IPL 2026: جی ٹی نے ٹاس جیت کر گیندبازی کا فیصلہ کیا، کے کے آر کی نظریں بڑے اسکور پر
آئی پی ایل 2026 کا 60واں میچ کولکاتا نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) اور گجرات ٹائٹنز (جی ٹی) کے درمیان ایڈن گارڈنز میں کھیلا جا رہا ہے۔ جی ٹی کے کپتان شبھمن گل نے ٹاس جیت کر پہلے گیندبازی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
IPL 2024: کرو یا مرو کے میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے ہے گجرات ٹائٹنز کا مقابلہ، جانئے پلے آف کیلئے کپتان شبمن گل کی حکمت عملی
سنیل نارائن اب تک کے کے آر کے لیے ٹرمپ کارڈ ثابت ہوئے ہیں۔ اب تک 461 رنز بنانے کے علاوہ انہوں نے 15 وکٹیں بھی حاصل کی ہیں۔ ویسٹ انڈیز کے ایک اور کھلاڑی آندرے رسل نے بھی 222 رنز بنا کر اور 15 وکٹیں لے کر اپنے چھاپ چھوڑے ہیں۔





