Group Captain Shubhanshu Shukla Awarded Ashoka Chakra: فضائیہ کے گروپ کیپٹن شوبھانشو شکلا کو ملے گا اشوک چکر، خلا میں تاریخ رقم کرنے پر اعلیٰ اعزاز
بھارتی فضائیہ کے گروپ کیپٹن شوبھانشو شکلا کو ملک کے سب سے بڑے بہادری کے اعزاز اشوک چکر سے نوازا جائے گا۔ یومِ جمہوریہ سے قبل کی شام کو مرکزی حکومت نے گیلنٹری ایوارڈز کا اعلان کیا، جس میں ان کا نام سرفہرست ہے۔
Union Cabinet hails Shubhanshu Shukla’s space odyssey: گروپ کیپٹن شبھانشو شکلا کو خلائی سفر سے بحفاظت زمین پر واپس آنے پر مرکزی کابینہ پر دی مبارکباد
یہ کامیاب مشن خلائی تحقیق کے شعبے میں بھارت کی عالمی موقف کو نمایاں طور پر بلند کرتا ہے۔ یہ بھارت کے اپنے انسانی خلائی مشن، بشمول گگن یان اور بھارتیہ انترکش اسٹیشن، کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ یہ انسانی خلائی تحقیق کے میدان میں بھارت کے قائدانہ کردار کے عزم کی توثیق کرتا ہے۔
PM Modi Interacts With Shubhanshu Shukla: وزیر اعظم نریندر مودی کی بین الاقوامی خلائی اسٹیشن پر گروپ کیپٹن شبھانشو شکلا سے بات چیت
وزیر اعظم نریندر مودی نے گروپ کیپٹن شبھانشو شکلا سے بات چیت کی، جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن (ISS) تک پہنچنے والے پہلے بھارتی بن گئے ہیں۔





