India-ASEAN joint statement: بھارت اور آسیان کا پائیدار سیاحت پر مشترکہ اعلامیہ، ماحول دوست اقدامات کے فروغ اور آلودگی میں کمی کا عہد
اپنے خطاب میں وزیراعظم نے کہا کہ عالمی غیر یقینی صورتحال کے باوجود بھارت۔آسیان جامع اسٹریٹجک شراکت داری میں مسلسل پیش رفت ہو رہی ہے۔ انہوں نے آسیان کی مرکزیت اور انڈو۔پیسیفک وژن کے لیے بھارت کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ دونوں خطے ایشیا میں امن، خوشحالی اور پائیدار ترقی کے مشترکہ علمبردار ہیں۔





