Delhi’s Air Quality: دہلی میں سانس لینا ہوا مشکل، آلودگی میں تیزی سے اضافے کے سبب ہوا انتہائی خراب زمرے میں، اے کیو آئی 324 تک پہنچا، پورے این سی آر میں گریپ-2 نافذ
سی اے کیو ایم نے شہریوں سے جی آر اے پی کے پہلے اور دوسرے مرحلے کے تحت جاری شہری رہنما خطوط پر عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔ لوگوں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ پبلک ٹرانسپورٹ کا زیادہ استعمال کریں، نجی گاڑیوں سے سفر کم کریں اور ٹریفک جام سے بچنے کے لیے ٹیکنالوجی کی مدد سے نسبتاً کم بھیڑ والے راستوں کا انتخاب کریں۔
Delhi Air Pollution: دہلی میں دیوالی پر دم گھٹنے والی ہوا! آسمان پر چھائی زہریلی دھند، ایئر کوالٹی انڈیکس 550 سے تجاوز
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ دیوالی کی شام ہوا نہ چلنے کے سبب آسمان پر دھند چھائی رہی۔ منگل کی صبح دہلی کے کئی علاقوں میں جزوی طور پر بادل چھائے رہنے کا امکان ہے۔
GRAP-2: دہلی-این سی آر میں آج سے نافذ GRAP-2 پابندیاں، جانئے کیا ہوں گی پابندیاں
گریپ-2 کے تحت دہلی-این سی آر میں ڈیزل جنریٹر کے استعمال پر پابندی ہوگی۔ یہ حکم قومی دارالحکومت کے اسپتالوں، ریل اور میٹرو خدمات پر لاگو نہیں ہوگا۔ اس کے علاوہ سڑکوں کی صفائی پر بھی زور دیا جائے گا۔





