RBI Governor Shaktikanta Das :آر بی آئی کی بڑی کارروائی – 21 اکتوبر سے ان این بی ایف سی کو قرض دینے پر پابندی
آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ آر بی آئی کچھ این بی ایف سی کے کام کاج پر نظر رکھے ہوئے ہے اور وہ کارروائی کرنے سے پیچھے نہیں ہٹے گا۔
Governor of the Year: آ ر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس کو ‘گورنر آف دی ایئر’ کا ایوارڈ ملا
ہندوستان کے مرکزی بینک ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر شکتی کانتا داس کو ‘گورنر آف دی ایئر’ کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ انہیں یہ اعزاز آج لندن میں سینٹرل بینکنگ ایوارڈز 2023 میں دیا گیا ہے۔ مرکزی بینکنگ ایک بین الاقوامی اقتصادی تحقیقی جریدہ ہے۔ آر بی آئی کے گورنر شکتی کانت داس …
Shaktikanta Das on Indian Economy: ہندوستان کی معیشت پکڑ سکتی ہے تیز رفتار، 23-2022 میں 7 فیصد ہونے کا اندازہ: شکتی کانت داس
Shaktikanta Das: شکتی کانت داس نے اعتماد ظاہر کیا ہے کہ مالی سال 24 کے لئے ہندوستان کی جی ڈی پی ترقی شرح 6.5 فیصد رہے گی۔ شرح سود میں اضافے کو روکنے کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ یہ ان کے ہاتھ میں نہیں ہے بلکہ زمینی سطح کی صورتحال دیکھ کرفیصلہ کیا جاتا ہے۔
2000Rupee Note Exchange: آج سے بدلے جائیں گے 2000 کے نوٹ، آر بی آئی نے کہا – گھبرانے اور جلدی کرنے کی ضرورت نہیں
2000کے نوٹ کو گردش سے باہر قرار دینے کے بعد آر بی آئی کے گورنر داس نے پہلی بار کہا کہ جن لوگوں کے پاس بینک اکاؤنٹ نہیں ہے، ان کے لیے بھی سب کی طرح نوٹ بدلنے کا عمل لاگو ہوگا۔ داس نے کہا کہ لوگ یقین رکھیں، کافی تعداد میں پرنٹ شدہ نوٹ دستیاب ہیں۔
Reserve Bank of India : یقین ہے کہ مالی سال 2024 میں ترقی 6.5 فیصد کے قریب ہوگی: آر بی آئی گورنر
ریزرو بینک آف انڈی کے گورنر نے کہا کہ اپریل میں سی پی آئی افراط زر میں نرمی اس بات کا معقول حد تک اعتماد دیتی ہے کہ مانیٹری پالیسی صحیح راستے پر ہے۔کتاب کے اجراء کے موقع پر داس نے کہا، "افراط زر کے اعداد مجھے اور ریزرو بینک آف انڈیا میں میرے ساتھیوں کو کافی حد تک اعتماد دیتے ہیں کہ مانیٹری پالیسی صحیح راستے پر ہے