PM Reduces Convoy Size: وزیراعظم مودی کے قافلے میں شامل گاڑیوں کی تعداد میں نمایاں کمی، الیکٹرک گاڑیوں کو شامل کرنے کی ہدایت
وزیراعظم نے عوام سے اپیل کرتے ہوئے کہا تھا کہ آج کے دور میں حب الوطنی صرف سرحدوں پر قربانی دینے تک محدود نہیں، بلکہ روزمرہ زندگی میں ذمہ دارانہ طرزِ عمل اختیار کرنا بھی قومی خدمت ہے۔ انہوں نے عوام سے پٹرول اور ڈیزل کے استعمال میں کمی لانے، پبلک ٹرانسپورٹ، کار پولنگ اور الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینے پر زور دیا تھا۔
India’s oil stocks: مغربی ایشیا میں کشیدگی کے باوجود بھارت کے پاس 25 دن کا خام اور ریفائنڈ تیل ذخیرہ موجود، متبادل درآمدی ذرائع کی تلاش جاری
پیر کے روز مرکزی وزیر پیٹرولیم و قدرتی گیس ہردیپ سنگھ پوری نے مغربی ایشیا کی صورتحال کے تناظر میں خام تیل، ایل پی جی اور دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی سپلائی کا جائزہ لینے کے لیے وزارت اور سرکاری کمپنیوں کے اعلیٰ افسران کے ساتھ میٹنگ کی۔
India, US Bilateral Trade Agreement: بھارت اور امریکہ دوطرفہ تجارتی معاہدے پر بات چیت میں پیش رفت، اعلیٰ سطحی ہندوستانی تجارتی وفد جائے گا واشنگٹن
بھارت کے امریکہ اور یورپی یونین دونوں کے ساتھ یہ تجارتی مذاکرات اس کی وسیع تر معاشی حکمتِ عملی کا حصہ ہیں، جس کا مقصد بدلتے ہوئے عالمی حالات میں مضبوط اقتصادی شراکت داری اور محفوظ سپلائی چینز کو فروغ دینا ہے۔





