Govt. Makes Big Announcement: جی آئی سی میں حکومت کے حصص فروخت کا بڑا اعلان، 5 فیصد تک ایکویٹی مارکیٹ میں لانے کی تیاری
مرکزی حکومت نے جی آئی سی میں اپنے حصص فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے،اس سے غیر ریٹیل سرمایہ کاروں کے لیے آفر فار سیل کل سے کھلے گی، ریٹیل سرمایہ کار 17 جون کو بولی لگا سکیں گے۔ حکومت 2 فیصد حصص کے ساتھ 3 فیصد گرین شو آپشن بھی پیش کرے گی۔
Centre to convene all-party meeting: مرکزی حکومت نے مانسون اجلاس سے قبل 19 جولائی کو آل پارٹی میٹنگ بلانے کا اعلان کیا، آپریشن سندور کے بعد پہلا پارلیمانی اجلاس 21 سے
اس سے پہلے پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری کو شروع ہوا تھا۔ بجٹ اجلاس کے دوران کئی اہم قوانین منظور کیے گئے، جن میں وقف ترمیمی بل بھی شامل ہے۔ بجٹ اجلاس کے اختتام کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے رجیجو نے بتایا کہ اجلاس کے پہلے حصے میں لوک سبھا اور راجیہ سبھا کی کل 9 نشستیں ہوئیں۔ اجلاس کے دوسرے حصے میں دونوں ایوانوں کی 17 نشستیں ہوئیں۔ یوں کل ملا کر بجٹ اجلاس میں 26 نشستیں ہوئیں۔





