BJP’s Foundation Day: ’’یہ محض سیاسی واقعہ نہیں بلکہ قوم کی ازسرنو تعمیر کا عزم‘‘ بی جے پی کے یوم تاسیس پرامت شاہ کا پیغام
وزیرداخلہ نے کہا کہ بی جے پی کا قیام محض اقتدار حاصل کرنے کے لیے نہیں بلکہ ملک کی ثقافتی اور سیاسی شناخت کو بحال کرنے کے لیے ہوا تھا۔ انہوں نے شیاما پرساد مکھرجی اور دین دیال اپادھیائے کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے پارٹی کو 140 کروڑ ہندوستانیوں کی امیدوں کا ترجمان قرار دیا۔
Vision of Har Ghar Jal: ’’ہر گھر جل‘‘ کے وژن کی ستائش، وزیراعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ نے سی آر پاٹل کو یوم پیدائش کی دی مبارکباد
وزیر اعظم کے اس پیغام سے واضح ہوتا ہے کہ مرکزی حکومت کی اہم اسکیم جل جیون مشن کو عملی شکل دینے میں سی آر پاٹل کا کردار خاصا اہم سمجھا جا رہا ہے۔ ان کی قیادت میں وزارت نہ صرف گھروں تک نل کے ذریعے صاف پانی پہنچانے کی کوشش کر رہی ہے بلکہ پانی کے تحفظ اور ذخیرہ کے لیے مختلف مہمات بھی چلا رہی ہے۔
PM Modi’s speeches from the Red Fort: ’’خطبات مودی:لال قلعہ کی فصیل سے‘‘ قومی کونسل کے اشاعتی مشن کا ایک اہم کارنامہ: دھرمیندر پردھان
وزیراعظم نریندر مودی کی تقاریر کا مجموعہ’’خطبات مودی:لال قلعہ کی فصیل سے‘‘کی تقریب اجرا۔ یہ کتاب دراصل 2014 سے 2025 تک یوم آزادی کے موقع پر لال قلعہ کی فصیل سے وزیراعظم شری نریندر مودی جی کے ذریعے دیے گئے خطبات کا مجموعہ ہے۔





