UP NEWS: اعظم گڑھ میں پرنسپل اور کلاس ٹیچر کی گرفتاری کے خلاف یوپی کے تمام پرائیویٹ اسکول بند، طالبہ کی موت کا معاملہ
اتل سریواستو کا کہنا ہے کہ پہلے پولیس کو اس معاملے میں تمام پہلوؤں کی جانچ کرنی چاہیے تھی۔ اس کے بعد گرفتاری ہوتی لیکن بغیر تفتیش کے پرنسپل اور ٹیچر کو گرفتار کر کے جیل بھیج دیا گیا۔ اس کے خلاف اسکول تنظیمیں احتجاج کر رہی ہیں۔