Gopaldas ‘Neeraj’: غربت، محبت اور درد کو لازوال نغموں میں ڈھالنے والے شاعر اور نغمہ نگار-گوپال داس ‘نیرج’
23 برس کی عمر میں انہیں ایک خوشحال خاندان کی لڑکی سے محبت ہوئی، لیکن سماجی رکاوٹوں کی وجہ سے یہ محبت کامیاب نہ ہو سکی۔ محبوبہ کی رخصتی کا منظر دیکھ کر انہوں نے وہ شہرۂ آفاق نظم لکھی جس کا مصرع "کارواں گزر گیا، غبار دیکھتے رہے" آج بھی ادب اور موسیقی کی تاریخ میں امر ہے۔
Kavyanjali Samman Samaroh: عظیم شاعر گوپال داس نیرج 21ویں صدی کے شاعروں میں انسائیکلوپیڈیا کی طرح تھے:اوپیندر رائے
ہندوستان ایک ایسا ملک ہے جہاں سمندر کنارے پتھر پر سندور لگا کر رکھ دیا جائے تو لوگ اس کو سجدہ کرنے لگتے ہیں ۔جس طرح سے آدمی اور پتھر کا رشتہ ہوجاتا ہے ، ٹھیک اسی طرح سے یہ پوری کائنات اور اس میں موجود تمام چیزیں ایک دوسرے سے مربوط ہیں ۔





