Google Photos’ editing tool: فوٹو ایڈٹ کرنا چاہتے ہیں تو گوگل فوٹوز کا ایڈیٹنگ ٹول کریں استعمال، اب سب کیلئے ہے دستیاب
یہ فیچر پہلے Pixel اور Galaxy ڈیوائسز پر کام کرتا تھا۔ لیکن صارفین کی بڑھتی ہوئی مانگ کو دیکھتے ہوئے اسے تمام گوگل فوٹو صارفین کے لیے دستیاب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گوگل اس بات کا خیال رکھے ہوئے ہے کہ یہ تمام آلات پر اچھی طرح کام کرے۔
Virus Alert : کیا آپ کے فون میں بھی یہ خطرناک ایپس موجود ہیں؟ فوری طور پر حذف کر یں ورنہ بینکنگ کی تفصیلات چوری ہو سکتی ہیں
دراصل، ڈاکٹر ویب سائبر ریسرچ کی ٹیم نے کچھ خطرناک ایپس کی نشاندہی کی ہے۔ ان ایپس میں ٹیوب باکس، بلوٹوتھ ڈیوائس آٹو کنیکٹ، بلوٹوتھ ، وائی فائی،یو ایس بی ڈرائیور، والیوم، میوزک ایکولائزر ،فاسٹ کلینر اور کولنگ ماسٹر شامل ہیں۔ ان میں سے کچھ ایپس کو لاکھوں بار ڈاؤن لوڈ کیا جا چکا ہے۔