Bharat Express DD Free Dish

Google Phone

گوگل اور مائیکروسافٹ پاس ورڈ کی جگہ پاسکی ٹیکنالوجی متعارف کرا رہے ہیں، جس سے لاگ اِن پہلے سے زیادہ محفوظ ہو جائے گا۔ تاہم فون شیئرنگ اور اکاؤنٹ ریکوری جیسے چیلنجز اس ٹیکنالوجی کو مشکل بنا سکتے ہیں۔

یہ فیچر پہلے Pixel اور Galaxy ڈیوائسز پر کام کرتا تھا۔ لیکن صارفین کی بڑھتی ہوئی مانگ کو دیکھتے ہوئے اسے تمام گوگل فوٹو صارفین کے لیے دستیاب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ گوگل اس بات کا خیال رکھے ہوئے ہے کہ یہ تمام آلات پر اچھی طرح کام کرے۔

اگر آپ کو ایموجی کے بجائے آواز(ساونڈ) کے ساتھ ردعمل کا موقع ملے تو کیا ہوگا! کیا ہوگا جب تالیاں بجانے والے ایموجی کی بجائے گرجدار تالیاں سنانے لگے!اب  ایسا ہوسکتا ہے کیونکہ گوگل جلد ہی اپنے فون ایپ میں ایموجی کا ایک نیا اوتار لانے والا ہے۔ کمپنی ایک ایسے فیچر پر کام کر رہی ہے۔