South Africa Gold Mines Incident: جنوبی افریقہ میں بڑا حادثہ، سونے کی کان میں پھنسے 100 مزدور ہلاک، مزید 500 کے پھنسے ہونے کا خدشہ
جنوبی افریقہ میں غیر قانونی کان کنی ایک عام مسئلہ ہے۔ جب بڑی کمپنیاں کانوں کو بیکار سمجھ کر چھوڑ دیتی ہیں تو مقامی کان کن وہاں سے باقی ماندہ سونا نکالنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ خطرناک صورتحال ان کی جان کے لیے خطرہ بن جاتی ہے۔
South Africa: جہاں کی گرمی سے ابل جاتے ہیں پتھر، اسی کان سے آتا ہے دنیا کا 16% سونا
جنوبی افریقہ کے صوبے گوتینگ میں واقع Mponeg سونے کی کان دنیا کی سب سے گہری سونے کی کان ہے۔ اس کان کی گہرائی تقریباً 4 کلومیٹر ہے جو اسے منفرد بناتی ہے۔
Indonesia Gold Mine Incident: انڈونیشیا میںسونے کی کان منہدم ہونے سے 15 افراد ہلاک، 25 لاپتہ، سرچ آپریشن جاری
جولائی کے مہینےمیں،گورونٹالو کے مشرقی صوبے میں سونے کی ایک غیر لائسنس یافتہ کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے 20 سے زائد افراد ہلاک اور 10 سے زائد اب لوگ ابھی بھی لاپتہ ہیں۔
Gold Mines In Russia: سعودی عرب کے بعد روس میں سونے کی سب سے بڑی کان دریافت، پوتن کیلئے بڑی راحت کی خبر
رپورٹ کے مطابق گزشتہ تین سالوں میں 32 کلومیٹر سے زائد لمبائی والے 123 کنوؤں کی کھدائی کی گئی ہے۔ کمپنی کے مطابق، تمام امکانات، ٹپوگرافک-جیولوجیکل،جیو کیمیکل اور جیو فزیکل کام مکمل ہو چکا ہے۔ کمپنی نے کہا کہ سووینوئے کان کی سالانہ پیداوار 2029 تک تین ٹن سونے تک پہنچنے کی امید ہے۔