Bharat Express DD Free Dish

Gohar Ali Khan

سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین گوہر علی خان نے کہا کہ 18 اگست کو سپریم کورٹ کی جانب سے جاری کیے گئے حکم پر عمل نہیں کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ پارٹی نے توہین عدالت کی درخواست پر فوری سماعت کی اپیل کی تھی۔

رپورٹ کے حوالے سے کہا گیا ہے کہ عمران خان کی تحریک انصاف کے حمایت یافتہ 100 امیدواروں میں سے زیادہ تر کامیاب ہوئے ہیں۔

گوہر خان نے کہا کہ ہمارا پیپلز پارٹی یا مسلم لیگ ن سے کوئی رابطہ نہیں ہے۔ خان نے دعویٰ کیا تھا کہ پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں 150 نشستیں جیت رہی ہے۔ ہم مرکز میں حکومت بنانے کے لیے مطلوبہ سیٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوں گے

 پاکستان تحریک انصاف میں ہوئے داخلی انتخاب میں بیرسٹر گوہرعلی خان کو بطور پارٹی کا نیا صدر منتخب کیا گیا ہے۔ گوہر خان کو خود سابق وزیراعظم عمران خان نے اس عہدے کے لئے نامزد کیا تھا۔