India’s ‘standard time’ Zone: آزاد ہندوستان کا ’اسٹینڈر ٹائم‘ آج ہی کے دن ہوا تھا شروع، جانئے کیسے بمبئی اور کلکتہ نے اسے اپنایا تھا
دوسرا کلکتہ ٹائم زون تھا۔ سال 1884 میں ہونے والی میٹنگ میں ہی ہندوستان کا دوسرا ٹائم زون کلکتہ ٹائم تھا۔ GMT سے 5 گھنٹے 30 منٹ 21 سیکنڈ آگے ٹائم زون کو کلکتہ ٹائم سمجھا جاتا تھا۔ 1906 میں جب IST تجویز ناکام ہو گئی تو کلکتہ ٹائم بھی جاری رہا۔