Super El Nino Warning: خشک سالی، شدید گرمی اور جنگلات میں آگ، بھارت پر آنے والی ہے کون سی بڑی آفت؟ سائنس دانوں نے کر دیا خبردار
سپر ال نینو الرٹ: 180 سے زائد سائنس دانوں نے خبردار کیا ہے کہ شدید نوعیت کا ’’سپر ال نینو‘‘ بھارت میں خشک سالی، شدید گرمی اور قدرتی نظام کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا سکتا ہے۔ بدلتے ہوئے موسمی حالات کے پیش نظر ماہرین نے فوری اقدامات کرنے کی اپیل کی ہے۔
Our oceans are fighting against climate change: خطرے میں زمین کاپھیپھڑا ! ماحولیاتی تبدیلی کے باعث ختم ہو رہے ہیں سمندری گھاس کے میدان ، ہر 30 منٹ میں فٹبال گراؤنڈ جیسا رقبہ تباہ
ماحولیاتی تبدیلی کے باعث سمندر کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے، جس کی وجہ سے سمندر میں موجود سمندری گھاس کے میدان مسلسل تباہ ہو رہے ہیں۔ اگر اس معاملے میں مضبوط اور فوری اقدامات نہ کیے گئے تو 2050 تک کچھ اقسام کی سمندری گھاس ہمیشہ کے لیے ختم ہو جائیں گی۔
Impact of Climate Change: ماحولیاتی تبدیلی کا اثر، آئس لینڈ میں پہلی بار مچھر دریافت، درجۂ حرارت میں اضافہ اور موسمیاتی تبدیلی نے سرد ترین خطے کو بھی متاثر کر دیا
ماہرین نے اس انکشاف کو موسمیاتی تبدیلی کا ایک سنگین اشارہ قرار دیا ہے۔ ان کے مطابق، اگر یہی رجحان جاری رہا تو آئس لینڈ جیسا سرد ملک بھی آنے والے برسوں میں اپنی منفرد برفیلی شناخت کھو سکتا ہے۔





