Bangladesh, India can cooperate in research, development of millet :’بنگلہ دیش، بھارت جوار کی تحقیق’ اور ترقی میں تعاون کر سکتے ہیں‘
بنگلہ دیش میں ہندوستانی ہائی کمشنر پرنائے ورما نے غذائی تحفظ کو یقینی بنانے، غذائت سے متعلق خوراک کو مقبول بنانے، پائدار زراعت کو فروغ دینے اور کسانوں کو مالی طور پر بااختیار بنانے میں باجرے کے اہم کردار کو اجاگر کیا ہے۔
Global Millets Conference: کسی کے آگے ’شری‘ ایسے نہیں لگتا… ‘ گلوبل ملیٹس کانفرنس میں بولے وزیر اعظم مودی’
Global Millets 2023: وزیر اعظم مودی نے دو دن تک چلنے والے گلوبل ملیٹس کانفرنس کا افتتاح کیا۔ پروگرام میں 100 سے زیادہ ممالک کے وزرائے زراعت، محققین اور سائنسدانوں نے شرکت کی۔