Bharat Express

Global Investment Summit

وزیر اعظم نے بھارت میں مینوفیکچرنگ کو بڑھانے میں پی ایل آئی اسکیم کے مسلسل بڑھتے ہوئے کردار پر زور دیتے ہوئے کہا کہ آج الیکٹرانکس، اسپیشلٹی اسٹیل، آٹوموبائلز اور آٹو کمپوننٹس، سولر پی وی اور فارماسیوٹیکل ڈرگز کے شعبوں میں کافی جوش و خروش پایا جا رہا ہے۔