BRICS Common Currency: ٹرمپ کی دھمکیوں کے درمیان ہندوستان نے بتایا سچ، برکس کی اپنی کرنسی پر کیا ہے منصوبہ؟ سامنے آئی حکمت عملی
برکس کی مشترکہ کرنسی شروع کرنے کی فی الحال کوئی تجویز نہیں، مقامی کرنسی میں تجارت اور ادائیگی کے نظام کو فروغ دینے پر مسلسل بات چیت جاری: وزارت خارجہ
US Dollar Historic Decline: تقریباً 250 سال کی تاریخ میں سب سے کمزور ہوا ڈالر! کئی بار لڑکھڑایا، نکسن شاک سے کورونا تک کی پوری کہانی
امریکی ڈالر کو دنیا کی سب سے طاقتور کرنسی سمجھا جاتا ہے، لیکن تاریخ میں کئی مواقع ایسے بھی آئے ہیں جب اس کی قدر میں نمایاں گراوٹ دیکھی گئی اور اسے شدید دباؤ کا سامنا کرنا پڑا۔
Digital Trust New Global Currency Of Digital Market: ڈیجیٹل اعتماد، ڈیجیٹل بازار کی نئی عالمی کرنسی
آج کے ڈیجیٹل دور میں ہم سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے لے کربینکنگ ایپ جیسی مختلف آن لائن خدمات پر بھروسہ کرتے ہیں اور اسی بھروسے کے سبب ہم اپنی ذاتی جانکاری اور حساس ڈیٹا ان ڈیجیٹل سروس فراہم کرنے والوں کو سونپتے ہیں۔





