Bharat Express DD Free Dish

Global Conference on Space Exploration 2025

بھارتی راکٹ 1.4 ارب ہندوستانیوں کے خوابوں کو پورا کرتے ہیں، ہندوستان کا پہلا انسانی خلائی پرواز مشن-گگن یان ، خلائی ٹیکنالوجی میں ملک کی بڑھتی ہوئی امنگوں کی عکاسی کرتا ہے، ہندوستان کا خلائی وژن 'وسودھیو کٹمبکم' کے قدیم فلسفے میں جڑا ہوا ہے: وزیر اعظم