UAE President wishes Diwali: متحدہ عرب امارات کے صدر محمد بن زاید النہیان نے دی دیوالی کی مبارکباد، لوگوں کے لیے صحت، خوشی اور خوش حالی کی دعا
محمد بن زاید النہیان نے کہا کہ متحدہ عرب امارات اور دنیا بھر میں دیوالی منانے والے تمام لوگوں کو میری جانب سے نیک تمنائیں۔ دعا ہے کہ یہ تہوار اور آنے والا سال آپ اور آپ کے اہل خانہ کے لیے اچھی صحت اور خوش حالی لے کر آئے۔





