Bharat Express DD Free Dish

global aviation comeback

انڈیگو نے ایئربس کے ساتھ مزید 30 وائیڈ باڈی A350 طیاروں کا آرڈر دینے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی پہلے بھی 30 ایسے طیارے خریدنے کا آرڈر دے چکی ہے۔ اس نئے آرڈر کے بعد مجموعی تعداد 60 ہو گئی ہے۔