PM Modi to Meet Commonwealth Games Champions Today: وزیر اعظم مودی آج کامن ویلتھ گیمز کے چیمپئنز سے شام 4 بجے کریں گے خصوصی ملاقات، ہندوستان نے 39 میڈل کے ساتھ کی واپسی
ہندوستان کے پیرا ایتھلیٹس نے بھی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مجموعی طور پر 7 تمغے حاصل کیے۔ شاٹ پٹ میں شرمیلا دھانکڑ ہندوستان کے لیے طلائی تمغہ جیتنے والی پہلی پیرا ایتھلیٹ بنیں۔دلیپ مہادو گاویت نے مردوں کی 100 میٹر ٹی 47 دوڑ میں طلائی تمغہ جیتا، جبکہ سومن رانا نے شاٹ پٹ میں ہندوستان کے لیے طلائی تمغہ حاصل کیا۔
CWG2026: کامن ویلتھ گیمز 2026 میں آسٹریلیا 70 گولڈمیڈل کے ساتھ سرفہرست، بھارت چوتھے نمبر پر
ویٹ لفٹنگ میں بھارتی کھلاڑیوں نے 8 میڈل حاصل کیے، جب کہ جوڈو میں 4 میڈل جیتے گئے۔ پیرا پاور لفٹنگ میں بھارت کے حصے میں ایک سلورکا میڈل آیا۔اسکاٹ لینڈ بھی 39 میڈل کے ساتھ بھارت کے برابر رہا، سلور کے زیادہ میڈل کی بنیاد پر بھارت چوتھے اور اسکاٹ لینڈ پانچویں نمبر پر رہا۔
Commonwealth Games: کامن ویلتھ گیمز 2026 میں بھارت کے نام چار میڈل، رشی کانت سنگھ اور راجا متھوپانڈی نے رقم کی تاریخ
اس کے بعد مردوں کے 60 کلوگرام وزن کے زمرے میں رشی کانت سنگھ نے گھٹنے کی انجری کے باوجود سلور میڈل جیت کر نئی تاریخ رقم کی۔ منی پور سے تعلق رکھنے والے 28 سالہ ویٹ لفٹر نے اسنیچ میں 121 کلوگرام وزن اٹھا کر کامن ویلتھ گیمز کے ریکارڈ کی برابری کی اور کلین اینڈ جرک سے قبل پہلے نمبر پر تھے۔
Commonwealth Games 2026: دولت مشترکہ کھیلوں میں اس بار کون سے گیمز ہیں شامل؟ کن کھیلوں کو رکھا گیا ہے باہر؟ 23 جولائی سے 2 اگست تک جاری رہیں گے مقابلے
برمنگھم میں منعقدہ کامن ویلتھ گیمز 2022 میں 20 کھیل شامل تھے، لیکن اس بار کھیلوں کی تعداد کم کر کے 10 کر دی گئی ہے۔ اس مرتبہ کرکٹ، ہاکی، بیڈمنٹن، کشتی، اسکواش، ردھمک جمناسٹکس، ٹیبل ٹینس، ڈائیونگ، رگبی سیونز، بیچ بال اور ماؤنٹین بائیکنگ کے مقابلے نہیں ہوں گے۔





