Jamia Millia Islamia Student Protest: جامعہ ملیہ اسلامیہ کے گرلز ہاسٹل میں طالبات کا ہنگامہ، خراب کھانے کے خلاف احتجاج، ویڈیو وائرل
ہاسٹل میں انتہائی خراب کھانا دیا جا رہا ہے۔ اس سلسلے میں مسلسل شکایات کے باوجود ڈپٹی پراکٹر نکہت اور وارڈن کی جانب سے انہیں مبینہ طور پر دھمکایا گیا۔ طالبات کے والدین نے جب ڈپٹی پراکٹر نکہت کو فون کیا تو انہیں بھی دھمکانے کا الزام ہے۔انہوں نے بتایا کہ طالبات نے صبح دھرنا شروع کیا، جو تقریباً 4 سے 5 گھنٹے تک جاری رہا۔
Student Worms in food: کھانے میں کیڑے… شکایت کرنے پر گالی دینے کا الزام، راجستھان میں ہاسٹل کی 50 طالبات پیدل کلکٹریٹ پہنچیں
ہاسٹل کے کھانے اور انتظامات سے ناراض طالبات نے ضلع انتظامیہ کے سامنے اپنی شکایات رکھیں، کلکٹر نے معاملے کی جانچ کے لیے کمیٹی تشکیل دینے کے احکامات دیے
BJP Leader Kailash Vijayvargiya Controversial Remark: بی جے پی لیڈر کیلاش وجے ورگیہ کا متنازعہ بیان- ’لڑکیاں اتنے گندے کپڑے پہن کر نکلتی ہیں ورنہ وہ شُورپنکھا لگتی ہیں…‘
بی جے پی کے سینئر لیڈر کیلاش وجے ورگیہ نے خواتین سے متعلق ایک بار پھر متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ خواتین ایسے کپڑے پہن کر نکلتی ہیں تو دل کرتا ہے کہ ان کا نشہ اتار دوں۔
For the first time this university is giving leave to girls on menstruation:پہلی بار یہ یونیورسٹی لڑکیوں کو ماہواری پر دے رہی چھٹی
ملک میں پہلی بار، کیرالہ کی ایک یونیورسٹی نے اپنی طالبات کے لیے ماہواری کی چھٹی کا اعلان کیا ہے۔ دراصل، کوچین یونیورسٹی نے طالبات کو ماہواری کی چھٹی دینے کا فیصلہ کیا ہے
Special classes to relieve mental stress of girl students in government schools of Bihar:بہار کے سرکاری اسکولوں میں طالبات کے ذہنی دباؤ کو دور کرنے کے لیے خصوصی کلاسز
بہار کے سرکاری اسکولوں میں طالبات کے ذہنی تناؤ کو دور کرنے اور جسمانی نشوونما کے دوران درپیش مسائل کے بارے میں معلومات دینے کے لیے خصوصی کلاسز کا انعقاد کیا جائے گا۔ اس کے لیے منتخب اساتذہ کو تربیت دی جائے گی۔ محکمہ تعلیم کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ نئے تعلیمی سیشن میں اس سے متعلق کلاسیں ہفتے میں ایک بار منعقد کی جائیں گی





