Urdu Conclave 2026

General Elections

بنگلہ دیش میں جمعرات کو جاری پارلیمانی انتخابات کے دوران کئی پولنگ اسٹیشن پر ہنگامہ اور تشدد کے واقعات سامنے آئے۔ اس دوران بنگلہ دیش نیشنل پارٹی (بی این پی) کے ایک لیڈر کی موت بھی ہوئی، جس سے ملک میں سیاسی کشیدگی اور تشویش پیدا ہو گئی۔

بنگلہ دیش میں عبوری حکومت کے چیف ایڈوائزر پروفیسر ڈاکٹر محمد یونس نے جمعرات کو صبح تقریباً 10:20 بجے ڈھاکہ کے گلشن ماڈل ہائی اسکول اینڈ کالج میں 13ویں پارلیمانی انتخابات میں اپنا ووٹ ڈالا۔ ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یونس نے کہا کہ یہ الیکشن نئے بنگلہ دیش کے یوم پیدائش کے مترادف ہے۔

اس کا اعلان بنگلہ دیش کے عبوری سربراہ اور نوبل انعام یافتہ ماہرِ معیشت پروفیسر محمد یونس نے ایک ٹیلی وژن خطاب میں کیا ہے۔

محمد یونس نے کہا کہ ہم ایسے انتخابات چاہتے ہیں جو بغاوت کے شہداء کی روحوں کو مطمئن کریں اور ان کی روحوں کو سکون حاصل ہو۔

کانگریس نے 3 ریاستوں میں شکست کھائی لیکن بی جے پی سے 10 لاکھ زیادہ ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی۔ -راجستھان اور چھتیس گڑھ کو بالترتیب 2% اور 4% کی معمولی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔