PM Modi in Israeli Parliament: حماس حملے کے متاثرین سے اظہارِ تعزیت، غزہ امن اقدام کی بھارت کی حمایت، اسرائیلی پارلیمنٹ میں وزیر اعظم مودی کا خطاب
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ بھارت میں یہودی برادری ہمیشہ امن و آزادی کے ساتھ رہی ہے اور انہیں کبھی امتیاز یا ظلم کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ انہوں نے کہا کہ یہودی برادری نے اپنی مذہبی شناخت برقرار رکھتے ہوئے بھارتی سماج میں مکمل طور پر حصہ لیا ہے۔
PM Modi meets Arab Foreign Ministers: پی ایم مودی نے عرب وزرائے خارجہ سے کی ملاقات، فلسطین کے لیے بھارت کی مسلسل حمایت کو دہرایا، غزہ پیس پلان کا کیا خیرمقدم
وزیراعظم نریندر مودی نے بھارت اور عرب ممالک کے درمیان عوامی سطح پر موجود مضبوط اور تاریخی تعلقات کو مزید فروغ دینے پر زور دیا۔
Gaza Peace Board: اقوام متحدہ میں ویٹو والے تین ممالک نے غزہ پیس بورڈ سے بنائی دوری، جانئے بھارت کا کیا ہوگا اگلا قدم؟
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جانب سے غزہ میں امن کی بحالی اور تعمیرِ نو کے لیے قائم کیے گئے مجوزہ ”غزہ پیس بورڈ“ کو عالمی سطح پر شدید سفارتی دھچکا لگا ہے۔ اقوام متحدہ میں ویٹو پاور رکھنے والے تین مستقل ارکان فرانس، چین اور برطانیہ نے اس بورڈ میں شامل ہونے سے صاف انکار کر دیا ہے۔
Gaza Peace Plan: امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کا بڑا سفارتی قدم، ’غزہ بورڈ آف پیس‘ میں شامل ہونے کے لیے اردوغان اور السیسی کو دی دعوت
امریکہ نے ایک ’بین الاقوامی استحکامی فورس‘ تعینات کرنے اور عبوری مرحلے کے دوران غزہ میں نظم و نسق، سلامتی اور تعمیر نو کی کوششوں کے تال میل کے لیے ایک اعلیٰ نمائندہ مقرر کرنے کا بھی منصوبہ بنایا ہے۔
Gaza Peace Plan: غزہ امن منصوبے کے دوسرے مرحلے کا آغاز، امریکہ نے حماس کو کیا خبردار، کہا- شرائط پر عمل نہیں ہوا تو بھگتنے ہوں گے سنگین نتائج
امریکی حکام نے دوسرے مرحلے کو پہلے مرحلے کی کامیابیوں کا تسلسل قرار دیا ہے۔ وٹکوف کے مطابق، پہلے مرحلے میں زمینی سطح پر اہم انسانی اور سکیورٹی سے متعلق نتائج سامنے آئے۔
Qatar Active in Second Phase of Gaza Peace Plan: غزہ معاہدے کے دوسرے مرحلے کے لیے قطر سرگرم، ثالثوں سے مذاکرات جاری، ڈاکٹر ماجد الانصاری نے دی جانکاری
قطر ایک بار پھر خود کو ایک فعال ثالث کے طور پر پیش کر رہا ہے، جو نہ صرف غزہ میں امن اور انسانی امداد کے لیے کام کر رہا ہے بلکہ عالمی بحرانوں میں بھی مکالمے اور سفارت کاری کے راستے کو آگے بڑھا رہا ہے۔





