Humanity Sold for Profit: مسلط کردہ جنگ، امن کی فریاد، اور منافع کی منڈی میں انسانیت کا قتل
اسرائیل کی طاقت اس کے ہتھیاروں میں نہیں، ہماری خاموشی میں ہے۔ وہ خاموشی جو عرب دنیا کی خاموش رضا مندی سے آتی ہے۔ وہ خاموشی جو صارف کی آنکھوں پر برانڈنگ کی پٹی باندھ کر آتی ہے۔ وہ خاموشی جو عالمی اداروں کی بے عملی سے جنم لیتی ہے۔ اور اب یہ خاموشی صرف انتخاب نہیں، بلکہ گناہ بن چکی ہے۔
Greta Thunberg: ’’ہمیں International Waters میں ہی ’اغوا‘ کر لیا گیا‘‘، گریٹا تھنبرگ نے اسرائیل سے ڈی پورٹ ہو کر پیرس پہنچتے ہی کی میڈیا سے بات، ٹرمپ نے کہا-عجیب لڑکی ہے تھنبرگ
سویڈش ماحولیاتی اور انسانی حقوق کی کارکن گریٹا تھنبرگ منگل کے روز اسرائیل سے ڈی پورٹ ہو کر پیرس کے چارلس ڈی گال ایئرپورٹ پہنچ گئی ہیں۔
No obstacle should be created in the delivery of aid to Gaza: ’فاقہ کشی کے شکار فلسطینیوں کو پہنچائی جارہی امداد میں کوئی رکاوٹ پیدا نہ کی جائے‘، اسرائیل کے خلاف ایک ساتھ آئے 22 غیر مسلم ممالک
فرانس، برطانیہ اور کینیڈا نے اسرائیل کو دھمکی تک دے دی ہے کہ اگر غزہ میں مدد کو روکا گیا تو پھر وہ پابندیاں لگائیں گے۔ اس کے علاوہ غزہ پر فوجی کارروائی بھی روکنے کا ان ملکوں نے مطالبہ کیا ہے۔





