Pakistan Demands 10000 Per Soldier To Send Troops To Gaza : غزہ میں فوج بھیجنے کے لیے پاکستان نے فی سپاہی مانگے 10 ہزار امریکی ڈالر، اسرائیل نے 100 ڈالر دینے کی تجویز پیش کی، پاکستانی فوج کی لگی بولی
گزشتہ ماہ پاکستان کے آرمی چیف عاصم منیر نے مصر کا دورہ کیا تھا۔ کئی رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ وہاں انہوں نے موساد اور سی آئی اے کے اہلکاروں سے ملاقاتیں کیں۔ اس ملاقات کے بعد اسرائیلی وزیراعظم نے اپنی کابینہ کو آگاہ کیا کہ حماس کے خلاف غزہ میں پاکستانی اور انڈونیشیا کی فوجیں تعینات کی جائیں گی۔
غزہ امن سربراہی اجلاس آج مصر میں، حماس اوراسرائیل نہیں ہوں گے شریک، ڈونلڈ ٹرمپ کو ملی یہ بڑی ذمہ داری
مصرمیں آج غزہ امن سربراہی اجلاس ہورہا ہے۔ مصرکے صدرکے ساتھ ڈونلڈ ٹرمپ اس سمٹ کی مشترکہ صدارت کریں گے، جس میں 20 ممالک شریک ہیں۔ تاہم حماس اوراسرائیل سربراہی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے۔ دونوں نے شرکت سے انکار کر دیا ہے۔ سربراہی اجلاس میں قیدیوں کے تبادلے اورغزہ کے لئے انسانی امداد میں اضافے پرتبادلہ خیال کیا جائے گا۔
Gaza-Israel Ceasefire Update: غزہ-اسرائیل جنگ بندی کے لئے خفیہ میٹنگ، ایک یا دوہفتے میں ہو سکتا ہے اعلان، سینئراسرائیلی عہدیدارنے کردیا اعلان
صدرڈونالڈ ٹرمپ نے ان خبروں پر بھی تبصرہ کیا جن میں کہا گیا تھا کہ امریکی، اسرائیلی اور قطری حکام کے درمیان غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے ایک خفیہ ملاقات ہوئی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اصل اہمیت معاہدے کے حصول کی ہے، اور وہ معاہدہ قریب ہے۔





